Career
شیخ الفتسیرحضرت مولانا احمد علی لاھوری پیدائیش 6 رمضان المبارک 1304 ہجری بمقام قصبہ جلال متصل ککھڑ گوجرانولہ ابتدائی تعلیم: قرآن پاک گھر سے والدہ سے پڑھا پھر اپنے قصبہ سے ایک میل کے فاصلے پر واقع کوٹ سعد آباد نامی قصبہ میں اسکول داخل کرا دیے گئے اور جب والدین باھو چک آگئے تو تعلیم قصبہ تلونڈی کھجور والی کے اسکول میں شروع کی، بعد ازاں مولانا عبدالحق صاحب مرحوم خطیب گوجرانولہ کے یہاں داخل کیے گئے جہاں سے فارسی اور ابتدائی عربی تعلیم حاصل کی۔.